رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)
منگل, اپریل 04, 2023 12:40
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
عصر حاضر میں؛ استقلال اور آزادی کے لیے ایرانی عوام کی جدوجہد کی تاریخ 1906ء میں مشروطہ انقلاب سے پہلے تک جاتی ہے
هفته, اپریل 01, 2023 07:59
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 127
جمعه, مارچ 31, 2023 08:19
آیت الله بروجردی کی رحلت کے بعد امام درس کے لئے مسجد اعظم میں آئے
پير, مارچ 13, 2023 11:12
امام خمینی (رح) کے فکری خدشات میں سے ایک اہم مسئلہ مسلم عوام بالخصوص تعلیم یافتہ طبقے اور ان کے دانشوروں کی "مغرب زدہ" ہونا تھا
پير, مارچ 13, 2023 08:45
ذوالفقار علی شاہ بخاری؛ ثقافتی شخصیت
هفته, مارچ 11, 2023 11:50
حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری نے مزید کہا: "اگلا مرحلہ موسسہ کے مشن پر "اسلامی انقلاب کی تشکیل اور فتح میں بیرونی طاقتوں کے کردار" کے سوال کا جواب دینا ہے
جمعرات, مارچ 09, 2023 10:42