اے کاش ہمارے پاس بھی امام خمینی (ره) جیسا راہنما ہوتا!!!
جمعرات, جون 09, 2016 11:05
اسلام کی شناخت کے لئے اس کے تمام مسائل منجملہ عبادات اور معاشرتی اور سیاسی مسائل وغیرہ پر غور کرنا چاہئے
بدھ, مئی 11, 2016 12:02
امام خمینی (ره) نے الہی تعلیمات کو اپنا نصب العین قرار دیتے ہوئے عالم اسلام بالخصوص ایرانی عوام میں دینی بصیرت اور اسلامی شعور کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی اور اسکے لئے ایران سے باہر رہ کر بھی تقاریر، اعلانات ، بیانات اور عوام سے قریبی رابطے کا سلسلہ جاری رکھا
جمعرات, اپریل 28, 2016 12:15
رہبر انقلاب: "اگر ایران کے خلاف ان (صہیونیوں) سے کوئی غلطی سرزد ہوئی تو "تل ابیب" اور "حیفا " کو مسمار کردیا جائےگا"
اتوار, اپریل 03, 2016 05:40
اللہ تعالی کے علاوہ کس نے نہ ڈرنا کا عنصر اور جذبہ ایران کی قوم میں پیدا کیا؟ یقیناً امام کے خلوص کلام کا اثر اور نتیجہ تھا۔
جمعه, مارچ 25, 2016 07:25
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
امام خمینی نے "یا مغرب یا مشرق کی حمایت کرو" کی جگہ "نہ شرقی اور نہ غربی، جمہوری اسلامی" کے نعرہ کو جگہ دی۔
اتوار, فروری 21, 2016 11:59
اسلام ايک فکر اور فرہنگ ثقافت کا نام ہے تو گويا دشمن فکر اور فرہنگ سے ڈرتے ہيں۔ صرف يہی ہے کہ ہم کو ثقافتی کام کرنا ہے۔
جمعه, فروری 12, 2016 11:57