امام خمینی(رح) کا وجود ایک ایسی جاودانہ حقیقت ہے جو آج تک عالم انسانیت پر چمک رہا ہے کیوں کہ انسانیت کے مظہر ان کی عملی سیرت انسان کے تمام پہلووں کے لئے ایک گرانبہا ذخیرہ ہے وہ ایک شخص نہیں تھے بلکہ انسان سازی کے لئے مکمل ثقافتی مجموعہ تھے ان کے چہرے پر اسلام ناب محمدی کو نور چمک رہا تھا لہذا حقیقت کی تلاش کرنے والے انسانوں کے لئے ضروری ہیکہ کمالات تک پہنچنے کے لئے اس والامقام کو انسان کو پہچاننا ضروری ہے۔
جمعرات, مئی 09, 2019 02:09
امام خمینی (رہ) کے بغیر ایران کے اسلامی انقلاب کو دنیا میں کہیں بھی پہچنوانا ناممکن ہے۔
منگل, فروری 05, 2019 09:46
رشید نثار
جمعرات, اپریل 05, 2018 04:23
امام خمينی(رح) نے سياست كو دين كا جزء لاينفک قرار ديا اور اپنے دينی اور الہی ارادہ كے ساتھ ظلم كے مقابلہ ميں كهڑے ہوگئے۔
هفته, دسمبر 23, 2017 10:01
روسی پروفيسر ميخاييل لمشف
هفته, دسمبر 23, 2017 09:46
دختر رسول اکرم (ص) حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب نے مرثیہ گو شعرا سے ملاقات کی۔
پير, مارچ 06, 2017 08:10