یہ بات امام کی شان میں گستاخی کہلائے گی کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے یا یہ کہ صحیح اطلاعات آپ تک منتقل نہیں کی جاتی تهیں۔ یہ تصور، امام خمینی(رہ) کے سیاسی کارناموں میں ایک وہم کے سوا کچه نہیں ہو سکتا۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 11:41
امام کی شان میں وضاحت گستاخی ہے کہ کوئی کہے کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 03:02
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانسوز رحلت نیــــز فرزند زہراء(س)، امام حسن مجتبی(ع) اور امام علی موسی الرضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
هفته, دسمبر 20, 2014 08:49
امام خمینی(رح): بات صرف گریہ کی نہیں ہے اور گریہ دار جیسی صورت بنانے کی نہیں ہے، بلکہ اس میں کچه سیاست ہے۔ ہمارے ائمہ (ع) اپنی خداداد بصیرت کے پیش نظر یہ چاہتے تهے کہ ان قوموں کو یکجا اور متحد کردیں تاکہ ان کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔
جمعه, دسمبر 12, 2014 11:14
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
میرے فرزند احمد! خدا کے ساته اپنا معاملہ صاف رکهے اور اس کی ذات پر توکل کرتے ہوئے لوگوں کے مکر اور حیلوں سے نہ گهبرائے، ہم سب کو خدا ہی کی بارگاہ میں جانا ہے اور ابهی بهی اسی کے حضور میں ہیں۔
اتوار, نومبر 30, 2014 04:06
حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
ہم سب خداوند عالم کے سپاہی ہیں، انشاء اللہ۔ نہ تو آپ میرے سپاہی ہیں اور نہ ہی میں آپ کا۔ ہم سب نے ایک ساته قیام کیا۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:57