حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
نشست کے پہلے مقرر، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نے اپنا خطاب "امام خمینی (رح) کے اخلاقی افکار کا بین الاقوامی سطح پر فروغ" کے موضوع پر شروع کیا
هفته, نومبر 08, 2025 12:09
حجت الاسلام والمسلمین علی کمساری، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(س) کے سربراہ نے اپنے بعض معاونین اور مدیران کے ہمراہ بینک ملی ایران کی پرنٹنگ اور پبلشنگ کمپنی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف شعبوں کا قریب سے معائنہ کیا اور ادارے کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کی۔
پير, ستمبر 22, 2025 09:36
امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔
اتوار, جولائی 20, 2025 11:04
ان مشکلات سے نجات کا اہم ترین راستہ دعا اور امامؑ سے روحانی رابطہ ہے
بدھ, جولائی 16, 2025 08:54
معصومہ کا لقب حضرت امام رضا (ع) نے اپنی بہن کو عطا کیا آپ اس طرح فرماتے ہیں:
منگل, اپریل 29, 2025 04:21
سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کر کے اپنے ملک کے فرمانروا کا پیغام ان کے سپرد کیا
هفته, اپریل 19, 2025 08:29
عید الفطر کے موقع پر امام خمینیؒ کا ایک اور اہم پیغام امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دینا تھا
اتوار, مارچ 30, 2025 11:44