امام خمینی نے ہماری ملت کو اغیار کی ذلت سے نجات دی اور غربی و شرقی سپر طاقتوں کے غلبہ و اقتدار کے شر سے ہماری ملت کو محفوظ رکها اور ہماری ملت کو استقلال و آزادی، نفس پر تکیہ اور خدا پر توکل کرنے کا درس دیا....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:31
میرے فرزند احمد! خدا کے ساته اپنا معاملہ صاف رکهے اور اس کی ذات پر توکل کرتے ہوئے لوگوں کے مکر اور حیلوں سے نہ گهبرائے، ہم سب کو خدا ہی کی بارگاہ میں جانا ہے اور ابهی بهی اسی کے حضور میں ہیں۔
اتوار, نومبر 30, 2014 04:06
(ثقافتی سماجی)
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:35
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34
آٹه سال کے دفاع مقدس کے تجربہ سے ثابت ہوگیا کہ بہت سی مشکلات، دباؤ اور سازشوں کے باوجود اللہ تعالی کی ذات پر توکل اور پختہ عزم کے ذریعہ عالمی سامراج کے مقابلے میں قیام کیا جاسکتا ہے۔
بدھ, ستمبر 24, 2014 10:05
امام خمینی (قدس سرہ) کی شخصیت اس قدر بزرگ تهی کہ انبیاء ، اولیاء اور معصومین (علیہم السلام) کے علاوہ دنیا او رتاریخ کے رہبروں میں کسی کو ان تمام پہلوؤں کے ساته تصور کرنا بہت مشکل ہے۔
جمعرات, اگست 21, 2014 12:48
امام خمینی (رہ) نے عین اسی وقت جب اسلام کو سیاست اور نظام حکومت سے جدا کرنے کی تیاری مکمل ہوچکی تهی، اسلام کو مٹانے کی کوشش جاری رکهی تهی، اسی وقت روح اللہ خمینی (رہ) نے عالم اسلام کو نئی زندگی بخشی۔
بدھ, اگست 13, 2014 09:16