ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایشگاہ مصلی امام خمینی(رہ) تہران جمہوری اسلامی ایران میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رہ) کا بک سٹال

ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایشگاہ مصلی امام خمینی(رہ) تہران جمہوری اسلامی ایران میں موسسہ تنظیم ...

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایشگاہ میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رہ) نے اپنا بک سٹال لگایا

جمعه, مئی 17, 2019 02:00

مزید
تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔

هفته, مئی 04, 2019 02:25

مزید
ایرانی صدر حسن روحانی نے نجف اشرف میں امام خمینی(رح)کے تاریخی گھر کا دورہ کیا

ایرانی صدر حسن روحانی نے نجف اشرف میں امام خمینی(رح)کے تاریخی گھر کا دورہ کیا

ایرانی صدر حسن روحانی اور ہمراہ کے وفد نے نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کے تاریخی مکان کا اور امام خمینی لائبریری کا بھی دورہ کیا یہاں انہوں نے امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین علی اکبر محتشمی پور سے ملاقات اور گفتگو کی۔

جمعرات, مارچ 14, 2019 10:00

مزید
داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے:آیت اللہ سیستانی

داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے:آیت اللہ سیستانی

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز عراق کے مزہبی شہر نجف اشرف میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے۔

بدھ, مارچ 13, 2019 08:11

مزید
کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ

کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ

روس کے آخری رہبر میخائیل گورباچوف کے نام امام خمینی (رح) کا خط

اتوار, جنوری 27, 2019 10:35

مزید
ایران کے خلاف ورشو کی نشست یقینا ناکام ہوگی: سید حسن خمینی

ایران کے خلاف ورشو کی نشست یقینا ناکام ہوگی: سید حسن خمینی

یاد گار امام (رہ) نے اس نکتہ کو بیان کرتے ہوے کہ گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط نے ہمیں گفتگو کا راستہ بتایا ہے کہا امام خمینی(رح) نے اس خط میں پوری تاریخ کو متنبہ کیا ہے، خط کا موضوع سابقہ سوویت یونین ہے لیکن حقیقیت یہ ہیکہ جس نے بھی اپنے آپ کو خدا وند متعال اور معنویت سے دور کیا ہے وہ اپنے راستے اور ہدف سے گمراہ اور منحرف ہوا ہے۔

جمعه, جنوری 18, 2019 10:35

مزید
Page 18 From 27 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >