آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:12
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے/ عوام قائد انقلاب اسلامی کی صحت و سلامتی، طول عمر اور ایران و عالم اسلام خدمت کرنے کی توفیقات کے لئے دعا کریں۔
پير, ستمبر 08, 2014 09:16
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03
اگر خلافت کی زمام میرے ہاتهوں میں آئی تو لوگوں پر ظم وستم کے پہاڑ توڑنے والوں اور بیت المال کا خزانہ اپنا مال سمجهنےو الوں کو ہرگز میں نہیں بخشوں گا۔یہاں تک کہ اگر بیوی کا مہر بهی رہ گیا ہو تو اسے بهی لے کر دم لوں گا۔
اتوار, جولائی 20, 2014 06:02
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16
امام خمینی رح ۲۰/جمادی الثانیہ بروز ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (ستمبر ۱۹۹۲) ایک علمی اور باتقوی گهرانے میں پیدا ہوئے
بدھ, اپریل 16, 2014 01:59