کسی کے بارے میں یہ سوچنا غلط ہے کہ روزہ نہیں رکھتے لیکن افاطاری کے وقت کھانے کے لئے بیٹھ جاتے ہیں اور کھانے کے لئے اپنے آپ کو روزہ دار کی ظاہر کرتے ہیں لیکن ممکن ہے ایک انسان روحانی اور اندرونی کیفیت کی وجہ سے افطار کے دسترخوان پر بیٹھتا ہو ممکن ہے ایک شخص روزہ دار نہ ہو اور رمضان المبارک کی کشتی نجات میں نہ بیٹھا ہو لیکن اگر وہ اپنے دلکے دروازے کو ہلکا سا بھی کھولتا ہے تو ممکن ہے اس کی ہدایت ہو جاے اور وہ بھی اس کشتی نجات کا مسافر بن جاے کیوں کہ اس مبارک مہینے کا ہر لمحہ فرشتوں کی گزرگاہ کا لمحہ ہے۔
منگل, مئی 14, 2019 03:53
یمنی عوام امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شکست دینے تک جد و جہد جاری رکھیں گے: الحوثی
بدھ, اپریل 24, 2019 08:24
انسان اپنے مفاد کو بھی دیکھے اور اسلام کے مفاد کی بھی سوچے
جمعه, اپریل 05, 2019 10:27
یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے
اتوار, مارچ 10, 2019 10:31
معروف نظریہ پرداز کرین برینٹن(Crane Brinton) کا کہنا ہے کہ ہر انقلاب میں نشیب و فراز سامنے آتے ہیں، لیکن تمام انقلابوں کی حتمی تقدیر ایک دوسرے سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے
جمعرات, مارچ 07, 2019 11:53
میں ایران کی تمام خواتین کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں قم کی تمام عورتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے اپنے اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر سڑکوں پر نکل کر اسلام کا دفاع کیا میں جب یہ خبریں سنتا تھا تو مجھے قم اور ایران کے دوسرے شہروں کی خواتین کی بہادری پر فخر ہوتا تھا ہمارے تمام مرد آپ کی بہادری اور شجاعت کے مرہون منت ہیں میں ایران کے تمام مرد و خواتیں کا شکر گزار ہوں۔
منگل, مارچ 05, 2019 11:08
راہ حق میں شہادت طلبی کی آرزو دل میں پیدا کرنے کے لئے دینی تعلیمات کی روشنی میں انسان کو تربیت یافتہ ہونا لازم ہے
هفته, فروری 16, 2019 10:43