یہ دنیا ایک درسگاہ ہے جس کے اساتید انبیا اور اولیا ہیں اور ان اساتید کا مربی خود خدا ہے اللہ تعالی نے خود انبیاء اور اولیا کو تعلیم دے کر انسانوں کی ہدایت کے لئے بھیجا ہے
هفته, جنوری 09, 2021 09:42
بعثت انبیاء علیھم السلام کا کیا ہدف ہے؟
جمعه, جنوری 08, 2021 10:50
۷ دی ۱۳۵۸ھ،ش کو خواندگی تحریک کی تنظیم حضرت امام خمینی رحمہ اللہ کے حکم سے تشکیل دی گئی یہ تحریک تین سال تک ایک کونسل کی حیثیت سے چلتی رہی آخرکار حجت الاسلام و المسلمین جناب قرائتی ان کے چیئرمین مقرر ہوئے۔
اتوار, دسمبر 27, 2020 03:53
امام خمینی رحمہ اللہ نے فرمایا: میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر دنیا کی تمام مظلوم اقوام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی قوم نیز اپنے ملک کے عیسائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
هفته, دسمبر 26, 2020 03:18
حضرت عیسی علیہ السلام اولوالعزم اور صاحبان شریعت انبیاء میں سے ایک نبی ہیں اور ایسے انبیاء میں سے ہیں
جمعه, دسمبر 25, 2020 10:46
یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد موجودہ دور کی ایک اہم ضرورت ہے اور معاشروں کی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر کوئی معاشرہ ترقی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیوی اور مادی علوم کے ساتھ ساتھ معنوی اور الہی علوم سے بھی فیضیاب ہو لیکن یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں عام طور پر جو تصور کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم یونیورسٹیز کو حوزہ اور حوزہ کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
جمعرات, دسمبر 17, 2020 11:34
تحقیق اور تعلیم کو دین اسلام نے بہت اہمیت دی ہے۔ لفظ تحقیق کے معنی کسی چیز کی اصلیت و حقیقت تک پہنچنے کے ہیں نیز کسی چیز کی چھان بین اور تفتیش کرنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاح میں تحقیق کا مطلب یہ ہے کہ کسی موضوع کو منتخب کرنے کے بعد اس کے بارے میں چھان بین اور اصلی اور نقلی مواد کو ایک دوسرے سے الگ کرنا اور تحقیقی قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ نتائج تک پہنچنا ہے۔
پير, دسمبر 14, 2020 01:03
امام خمینی (رح) طلباء کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اتوار, دسمبر 13, 2020 03:19