انسان کا حقیقی مقصد اس اعلی اخلاق کی جانب پلٹنا ہے؛ تہذیب نفس انجام دینا اور انسان کو حکمت کی جانب لے جانا ہے؛ جہالت سے نکال کر حکیمانہ زندگی اور فہم و فراست کی جانب لے جانا ہے۔
پير, اپریل 24, 2017 03:16
یادگار امام: آج انسانی معاشرے ہر چیز سے زیادہ دوستانہ اور محبت آمیز روابط کا محتاج ہے۔ پیار و محبت سے انسانیت کو تکامل اور قوام ملےگی۔
هفته, اپریل 08, 2017 08:49
رسول اکرم(ص) سے نقل ہوئی ہیں ان کی روسے حضرت ولی عصر(عج) اس وقت ظہور فرمائیں کہ جب دنیا ظلم وجور سے بھر چکی ہوگی
هفته, جنوری 28, 2017 09:49
انقلاب اسلامی کے وقوع سے پہلے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بعض تقاریر مرحوم آیت الله ہاشمی رفسنجانی کے اصرار پر انجام پاتی تھی۔
جمعرات, جنوری 19, 2017 11:43
امام خمینی نے اپنی کتاب " مصباح الھدایہ " میں ایسے خلفاء کا تذکرہ کیا ہے جو ان کے مشن کے ہر عالم میں کمال الہی کے مظہر ہیں۔
اتوار, دسمبر 04, 2016 10:33
ثار الله؛ جب تک ظلم باقی ہے اس وقت تک امام حسین(ع) کا خون جوش مارتا رہےگا۔
منگل, نومبر 22, 2016 11:06
ہماری نظر میں صہیونیوں کا شمار کسی مذہب کے پیروکاروں میں نہیں ہوتا۔
جمعرات, نومبر 10, 2016 12:37
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں، ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ایک اور جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی تھی۔
منگل, ستمبر 20, 2016 06:27