جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔
جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25
افسوس کے ساتھ گذشتہ چند سالوں میں كچه علاقی مسائل بعض عرب ممالک کے ذریعے تحریف كیے گئے ،لیکن آج بھی ہم پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اپنے دوستانہ روابط پر تاکید اور زور دیتے ہیں ۔
بدھ, ستمبر 02, 2015 10:17
انقلاب اسلامی سیاسی تنظیموں اور پارٹیوں کے بغیر، صرف علمائے اعلام اور امام کی بے نظیر ہدایات وفرامین اور عوام کی پوری اکثریت کے سہارے کامیاب ہوا۔
پير, اگست 31, 2015 12:14
ایك روز عظیم امام نے فرمایا: اگر همارے دور میں الله نه كرے اسلام طماچہ كهائے تو ممكن هے كه ایك صدی تك اسلام سر نه اُٹها سكے؛ آج هم سب كو اس مسئله پر پوری وجود كے ساتھ توجه دینی چاهیئے۔
اتوار, اگست 30, 2015 09:04
انھوں نے اس موضوع کی طرف متوجہ کرتے ہوئے کہ پیغمبر اعظم(ص) کسی جنگ میں کچھ مسلمانوں کی بے ادبی سے شرمند ہوئے، فرمایا: ایسا نہ ہوکہ اخبارات، رسالوں کی ثقافتی فضاسے ہم شرمسار ہوں۔
جمعرات, اگست 27, 2015 02:58
عالم اسلام کی وحدت ایک نصب العین ہے، ایک اعلی ہدف ہے؛ یہ ایسا ہدف ہے جو دینی پہلوبھی رکھتا ہے اور مذھبی بھی اور سیاسی پہلو کاحامل بھی ہے
بدھ, اگست 26, 2015 02:19
اگر ہم یہ چاہیں کہ اسلامیت،کے نام پر جمہوریت کو کنار ے پر لگائیں اور اللہ نہ کر ے جمہوریت کے نام پر،اسلامیت کو گوشہ نشین کریں،توگویا ہم نے امام کے راستے اورمنزل سے فاصلہ لیا ہے ۔
منگل, اگست 25, 2015 06:30
یمن کے خلاف سودان کا جنگ میں شرکت بہت بڑی غلطی ہے ... یمن کی عوام مسلمان اورمظلوم ہے اور یمن کی بنیادی تنصیبات اورساخت وساز ...کوتباہ نہیں کرناچاہیئے ۔ہم سب کوایک ملت واحد ہوناچاہیئے اور ایک دوسر ے کو کمزور اور تباہ کرنابڑی غلطی ہے ۔
پير, اگست 24, 2015 09:02