کربلا کے علمدار اور اہل حرم کے محافظ اور پاسدار حضرت عباس(ع) کے خصوصیات اور فضائل بہت ہیں کہ آپ کے القاب و کنیت انہی کی عکاسی کررہے ہیں
جمعرات, فروری 23, 2023 10:31
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
منگل, جنوری 31, 2023 06:14
سقیفہ بنی ساعدہ میں خلافت کیلئے ووٹنگ یا رائے شماری نہیں ہوئی بلکہ بحث و جدال کے عالم میں خلیفہ دوّم نے آگے بڑھ کر خلیفہ اوّل کے ہاتھ پر بیعت کی
هفته, اگست 27, 2022 12:39
امام زین العابدین علیہ السلام نے شام میں مختلف انداز اپنایا اور زیادہ تر اپنی شخصیت کے تعارف اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اپنے تعلق کو واضح کرنے پر زور دیا
بدھ, اگست 24, 2022 12:45
ایک دن کوئی شخص امام حسین علیہ السلام کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ کیا امام مہدی عج کی پیدائش ہو چکی ہے؟
هفته, اگست 20, 2022 12:31
معرکہ کربلا کے موقعہ پر بہن نے اپنے بیٹے بھائی پر قربان کئے، بھائیوں نے امام حسین پر جان نچھاور کی
هفته, اگست 13, 2022 06:34
اسلامی حکومت میں تبدیلی کافی اہم ہے اور ان میں میں سے ایک تبدیلی جو ہونی چاہیے، اور آپ حضرات کوشش کریں، یہ ہے کہ لفظ "گورنر" پر فخر نہ کیا جائے کیونکہ آپ گورنر ہیں اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ حاکم ہیں اور کویی آپ کا پیروکار ہے
اتوار, جولائی 17, 2022 12:35