سب سے پہلی مرتبہ غدیر کا باقاعدگی سے اعلان، مسجد کوفہ کے فراز منبر سے، امام علیہ السلام کی ظاہری خلافت کے دور میں، آپ ہی کی زبانی ہوا تھا اور اس واقعے کی طرف لوگوں کو متوجہ فرمایا۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 03:05
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے بانی تھے۔ آپ فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے اسی لیئے شہید عارف حسین الحسینی پاکستان کو عالمی استعمار کے چنگل سے آزادی دلوانا چاہتے تھے۔
جمعرات, اگست 06, 2015 09:26
آگئے کعبہ میں پھر سے کچھ نئے لات ومنات // قبضہء فوج ِیزیدی میں ہے پھرنہر فرات
جمعرات, جون 25, 2015 11:41
حضرت امام خمینی(رہ) عصر حاضر میں بہت اہم سیاسی ابعاد کے حامل ہیں
پير, فروری 23, 2015 11:55
رہبرمعظم انقلاب: آٹه فروری 1979 کو فضائیہ کے کمانڈروں کا شجاعانہ اقدام، اسلامی انقلاب کے حق بجانب اور پرکشش پیغام کے اس زمانے کی شاہی فضائیہ کے بهی دلوں کی گہرائیوں تک اتر جانے کا ثبوت تها۔
اتوار, فروری 08, 2015 11:59
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن کریم کے دستورات کی بنیاد پر اسلامی حکومت قائم کی اور عالمی استکبار کے مقابلے میں اٹه کهڑے ہوئے۔
جمعرات, جنوری 15, 2015 08:57
اس الٰہی اور حسینی(ع) جهنڈے کے نیچے لوگ خودبخود منظم ہوجاتے ہیں۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:27