میڈیل ایسٹ آئی کے خبررساں کا زور ہے کہ خود نے 2،253 کا نمبربھی دیکھا ہے،لیکن سعودی کے بڑ ے عہدہ داروں کی بدگمانی بڑھنے کے خوف سے تصویر نہ لے سکا۔
جمعرات, اکتوبر 08, 2015 12:32
آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 01:38
بنیادی اور پائدار اقتصادی سیاست اور حکمت عملی کا اجرا کرنا اورسبسڈیزکو باہدف بنانے والے صحیح قوانین کامکمل اجرا،ان سب کو انتہائی بلندہمت،زیادہ،بےسابقہ اور بے وقفہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 11:39
سلطان جائر جو بھی کام کررہا ہے یہ خاموش ہے، لہذا (آخرت میں) اس کا مقام بھی وہی ہے جو اس سلطان جائر کا ہے
اتوار, اکتوبر 04, 2015 11:39
حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے
جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
ایك ایسا وقت تها جب صہیونی گماشتے ایران میں حكمرانی كررہے تهے
منگل, ستمبر 29, 2015 11:21
اے مستضعفین عالم اور اے اسلامی ممالک اور مسلمانان عالم قیام کرو!!!
پير, ستمبر 28, 2015 01:06