حضرت زینب (س) نے عبداللہ بن جعفر طیار سے شادی کی اور ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے
اتوار, فروری 05, 2023 10:26
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں خدا کے بندوں کی خدمت کرنا، بڑی قدر و منزلت رکھتا ہے
منگل, دسمبر 20, 2022 11:39
حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور چونکہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا اپنے زمانہ میں عظیم درسگاہ ایمانی و انسانی کی پروردہ تھیں ...
جمعرات, دسمبر 01, 2022 10:36
حضرت زینب(س) کی طرف سے کوفہ، ابن زياد کے دربار نیز دربار یزید میں آیات قرآنی پر استوار عالمانہ کلام و خطبات، سب آپ کی علمی قوت کے ثبوت ہیں. آپ نے اپنے والد حضرت علی(ع) اور والدہ حضرت زہرا(س) سے احادیث بھی نقل کی ہیں.
بدھ, نومبر 30, 2022 03:42
آخر میں کہا کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے تنبیہ و تاکید ضرور البتہ تشدد کسی بھی طرح معاشرتی بگاڑ کےساتھ ساتھ غیر شرعی ہے
هفته, نومبر 26, 2022 10:13
حضرت امیرالمومنین (ع) فرماتے ہیں: میں ان کی وصیت کے خلاف ان کی قبر بتا نہیں سکتا
پير, نومبر 07, 2022 11:36
حضرت معصومہ (س) کی رحلت کے بعد آل سعد کی عورتوں نے آپ (س) کو غسل دیا اور کفن پہنایا
هفته, نومبر 05, 2022 09:05