اگر ہم یہ چاہیں کہ اسلامیت،کے نام پر جمہوریت کو کنار ے پر لگائیں اور اللہ نہ کر ے جمہوریت کے نام پر،اسلامیت کو گوشہ نشین کریں،توگویا ہم نے امام کے راستے اورمنزل سے فاصلہ لیا ہے ۔
منگل, اگست 25, 2015 06:30
یمن کے خلاف سودان کا جنگ میں شرکت بہت بڑی غلطی ہے ... یمن کی عوام مسلمان اورمظلوم ہے اور یمن کی بنیادی تنصیبات اورساخت وساز ...کوتباہ نہیں کرناچاہیئے ۔ہم سب کوایک ملت واحد ہوناچاہیئے اور ایک دوسر ے کو کمزور اور تباہ کرنابڑی غلطی ہے ۔
پير, اگست 24, 2015 09:02
یہ سب کے سب عالمی طاقتوں کی خدمت میں ہیں اور تمام ممالک کو دھوکادینےکے لئے ہیں اور اسی خاطر ہرمسئلہ میں اپنے لئے "ویٹو " کاحق محفوظ رکھتے ہیں ۔
هفته, اگست 22, 2015 12:00
استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
هفته, اگست 15, 2015 07:58
امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں اور عرب دنیا میں شیعہ سنی تصادم زور پکڑے/ ایک دوسرے مکاتب فکر کے علماء اپنے اپنے پیروکاروں کو امن اور برداشت کا سبق دیں تو فرقہ واریت کا خاتمہ ہوجائے گا۔
جمعه, اگست 07, 2015 02:43
کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔
بدھ, اگست 05, 2015 09:45
اتوار, اگست 02, 2015 06:25
افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔
اتوار, اگست 02, 2015 05:20