حرم میں یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ امام خمینی نے معاشرے کے مظلوم طبقے پر خصوصی توجہ دی تھی۔
منگل, اگست 27, 2024 08:31
سروان بلز کمپا ثوره؛ برکینا فاسو کے صدر جمہوریہ
اتوار, جولائی 28, 2024 08:07
بدھ, جولائی 24, 2024 08:00
رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے ملاقات کی
پير, جولائی 22, 2024 08:44
بدھ, جولائی 17, 2024 07:36
جمعرات, جولائی 11, 2024 03:24
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
ارنا کے مطابق آج پیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی، رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ مزار اقدس عاشقان روح اللہ سے مملو ہے
پير, جون 03, 2024 12:13