دنیا کی چاہت ذلت اور خواری کا سبب بنتی ہے:امام خمینی (رح)
اس میں کوئی شک اور اختلاف نہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عرب تھے اور ہم سب کا اس اتفاق ہے کہ وہ عرب ہیں ہم سب نے اسلام کے لئے قیام کریں گے ہمارا یہ تحریک خدا کے لئے ہے دنیا کے لئے نہیں ہے کسی کو بھی کسی پر فضیلت نہیں ہے یہ کام حوزہ علمیہ سے مخصوص نہیں ہے اسلام کی حفاظت کرنا سب کی ذمہ داری ہے انہوں نے سوچا کہ آیت اللہ بروجردی کے مرنے سے اسلام بھی مر جائے گا یہ ان کی غلط فہمی تھی خمینی بھی مر جائے گا میری عمر کے بھی آخری دن چل رہے ہیں آپ جوان طلباء ہیں آپ کوشش کریں میرے جانے کے بعد ایک دوسرا آئے گا اس کے جانے کے بعد ایک تیسرا آئے گا لیکن اسلام ہمیشہ رہے گا حوزہ علمیہ کو اسلام کی خدمت کرنی چاہیے اگر حوزہ علمیہ اسے اسلام کو فائدہ نہ پہنچے تو ایسے حوزہ علمیہ کا کوئی فائدہ نہیں تمام خطبا اور مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ لوگوں کو آگاہ کریں کیوں کہ اس وقت اسلام کی بنیاد کو خطرہ ہے کسی کو بھی اسلام کی بنیاد میں اختلاف نہیں ہے اس پر سب کا ایمان ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے 23 فروردین 1343 ہنری شمسی کو قم شیراز کے علماء سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ اس میں کوئی شک اور اختلاف نہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عرب تھے اور ہم سب کا اس اتفاق ہے کہ وہ عرب ہیں ہم سب نے اسلام کے لئے قیام کریں گے ہمارا یہ تحریک خدا کے لئے ہے دنیا کے لئے نہیں ہے کسی کو بھی کسی پر فضیلت نہیں ہے یہ کام حوزہ علمیہ سے مخصوص نہیں ہے اسلام کی حفاظت کرنا سب کی ذمہ داری ہے انہوں نے سوچا کہ آیت اللہ بروجردی کے مرنے سے اسلام بھی مر جائے گا یہ ان کی غلط فہمی تھی خمینی بھی مر جائے گا میری عمر کے بھی آخری دن چل رہے ہیں آپ جوان طلباء ہیں آپ کوشش کریں میرے جانے کے بعد ایک دوسرا آئے گا اس کے جانے کے بعد ایک تیسرا آئے گا لیکن اسلام ہمیشہ رہے گا حوزہ علمیہ کو اسلام کی خدمت کرنی چاہیے اگر حوزہ علمیہ اسے اسلام کو فائدہ نہ پہنچے تو ایسے حوزہ علمیہ کا کوئی فائدہ نہیں تمام خطبا اور مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ لوگوں کو آگاہ کریں کیوں کہ اس وقت اسلام کی بنیاد کو خطرہ ہے کسی کو بھی اسلام کی بنیاد میں اختلاف نہیں ہے اس پر سب کا ایمان ہے۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ اگر خمینی بھی اللہ کے لئے کام نہ کرے تو اس کے وجود کا کوئی فائدہ نہیں ہم سب کو اسلام کے لئے کام کرنا چاہیے لوگ دین چاہتے ہیں اور علماء کو دین کا خدمتگزار ہونا چاہیے لیکن جو لوگ اس وقت دنیا کی خاطر خاموش ہوئے ہیں کدا قسم یہ دنیا بھی ان سے چھین لی جائے گی اگر تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوگا کہ دنیا کے پیچھے بھاگنے والے کس قدر ذلیل ہوئے دنیا کی چاہت کی انسان کو ذلیل و خوار بنا دیتی ہے۔