پاکستان میں گیارہ محنت کش مزدوروں کا قتل، مسلمانوں اور محبان اہل بیت کیلئے باعث افسوس، آیت اللہ اعرافی

پاکستان میں گیارہ محنت کش مزدوروں کا قتل، مسلمانوں اور محبان اہل بیت کیلئے باعث افسوس، آیت اللہ ...

تکفیری دہشت گرد گروہ ایسے جرائم کا ارتکاب کرکے اپنی جہالت، بربریت، پست اخلاقی اور عقل سے دوری کو ظاہر کرتے ہیں

منگل, جنوری 12, 2021 01:39

مزید
پاکستان میں مسلمانوں کے بے دردی سے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

پاکستان میں مسلمانوں کے بے دردی سے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی شدید مذمت

پير, جنوری 11, 2021 10:17

مزید
پاکستان میں ہزارہ قوم کے 11 محترم کان کنوں کی شہادت، تکفیری گروہوں کی بزدلانہ حملوں کے سلسلے کی کڑی ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

پاکستان میں ہزارہ قوم کے 11 محترم کان کنوں کی شہادت، تکفیری گروہوں کی بزدلانہ حملوں کے سلسلے کی کڑی ...

آیت اللہ مکارم نے فرمایا کہ اس ملک مین ناامنی کے آغاز کو ابهی چند هی دن گزرے تهے لیکن افسوس که اس ملک کی عدلیه، فوج اور امن قائم کرنے والے ادارے اس عظیم بحران کا علاج نہیں کرسکے ہیں

جمعه, جنوری 08, 2021 01:40

مزید
عالم اسلام میں وحدت کے علمبردار

عالم اسلام میں وحدت کے علمبردار

علامہ مقصود علی درمکی؛ انجمن اسلامی بلوچستان کے سربراہ

پير, نومبر 16, 2020 12:58

مزید
تیل کی آمدنی کا ایک دن محروم صوبوں کے نام

تیل کی آمدنی کا ایک دن محروم صوبوں کے نام

اطلاعات اخبار کے مطابق مورخہ ۳۱۔۵۔ ۱۳۹۸ھ،ش میں تیل کمپنی کے سی ای او سے ملاقات *کے دوران امام(رہ) نے فرمایا

اتوار, ستمبر 13, 2020 07:19

مزید
بڑی طاقتوں درہم برہم کرنے والے

بڑی طاقتوں درہم برہم کرنے والے

نواب محمد اکبر خان؛ بلوچستان پاکستان صوبہ کے وزیر اعلی

جمعه, جولائی 03, 2020 04:46

مزید
انقلاب اسلامی کا نور

انقلاب اسلامی کا نور

گیارہ فروری 1979ء کو جب ایران میں انقلابِ اسلامی کامیابی سے ہمکنار ہوا تو دنیا کے اکثر دانشور حضرات یہ کہتے نظر آئے کہ اس انقلاب کو امریکہ بس چند دنوں میں کچل دے گا۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نواب اکبر خان بگٹی مرحوم سے کسی نے ایران کے اسلامی انقلاب کے بارے میں بات کی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے سوال کیا کہ شیعہ کتنے اماموں کو مانتے ہیں؟ جواب ملا "بارہ" تو بگٹی صاحب نے کہا یہ انقلاب بارہ مہینے بھی نہیں رہ پاِئے گا۔ لیکن پھر نواب اکبر بگٹی سمیت دنیا بھر کے دانشوروں نے دیکھا کہ 11 فروری 1979ء کو انقلابِ اسلامی کا ایسا نور چمکا، جس نے آج تک دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ انقلابِ اسلامی نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اس کی چھاوں میں پناہ دی، استکبارِ جہانی کی مشکلات کا آغاز ٹھیک اسی وقت سے شروع ہوا۔ مستضعفینِ جہان کا حامی یہ انقلاب امریکہ و اسرائیل کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہوگیا، امریکہ اپنے تمام اتحادیوں کے ساتھ صدام کے ذریعے انقلابِ اسلامی پہ حملہ آور ہوا، لاکھوں جانیں ضائع ہوئیں، لیکن امریکہ کے یہ تمام حربے مٹی میں مل گئے۔

پير, مارچ 23, 2020 04:42

مزید
جن کا خدا ایک، قبلہ ایک، پیغمبر ایک، قرآن ایک وہ آپس میں کیوں اختلاف کریں؟

جن کا خدا ایک، قبلہ ایک، پیغمبر ایک، قرآن ایک وہ آپس میں کیوں اختلاف کریں؟

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی ہر سال ہفتہ وحدت کانفرنس کرتی ہے۔ ایران کے عظیم مفکرین، دانشوروں اور علمائے اعلام کا یہ اقدام بہت ہی قابل قدر اور لائق ستائش ہے

اتوار, نومبر 10, 2019 08:24

مزید
Page 2 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6