امام خمینی نے آیت اللہ خامنہ ای کو کیا حکم دیا ہے
آیت اللہ امام خامنہ ای کو سیستان بلوچستان میں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنا نمائندہ منصوب کیا تھا اور انہوں نے ایک حکم نامہ جاری کیا اور اس میں لکھا کہ پہلوی حکومت کے دوران بلوچستان اور سیستان کے لوگوں پر بہت ظلم کیا ہے لہذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس علاقے میں جائیں اور وہاں کے لوگوں کے مسائل کو حل کریں اور اس علاقے کے لوگوں کی مشکلات ہمارے لئے ضرور بھیجیں اور اس کے ساتھ ساتھ اسلامی انقلاب کی اہمیت کے بارے میں ان کو بتائیں اور انھیں اسلامی جمہوری کے حق میں ووٹ دیں۔