تیل کی آمدنی کا ایک دن محروم صوبوں کے نام
اطلاعات اخبار کے مطابق مورخہ ۳۱۔۵۔ ۱۳۹۸ھ،ش میں تیل کمپنی کے سی ای او سے ملاقات *کے دوران امام(رہ) نے فرمایا: تیل کمپنی کی ایک دن کی آمدنی کردستان صوبہ کی پیداواری اور آبادیاتی امور میں لگائی جائے جو تقریباً ۶۵ ملین ڈالر ہے اور تومان کے اعتبار سے ۴۵۵ ملین تومان کے مساوی ہے۔ اسی طرح کی تاکیدات امام(رہ) نے صوبہ خوزستان اور بلوچستان کے بارے میں بھی فرمائیں۔