انسان اگر کسی کی توہین کرنا چاہیے تو اسے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ وہ اللہ کے حضور میں اس کے بندے کی توہین کر رہا ہے اگر کسی مومن کی غیبت کر رہا ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اللہ کے سامنے اس کے بندےی غیبت کر رہا ہے۔ ہمارے اعمال رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے برے اعمال کی وجہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تکلیف ہو۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہمارے اعمال کی وجہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قلب مبارک ناراض نہ ہو۔
منگل, مئی 07, 2019 02:38
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ دشمن سے غافل ہونا سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے
منگل, فروری 19, 2019 11:06
چغلخور، ادھر کی ادھر بات کرکے دونوں دلوں کے درمیان نفرت، بغض و عداوت اور کینہ و کدورت پیدا کرتا ہے
اتوار, جنوری 06, 2019 11:00
قرآن کریم کی اہم تعلیمات میں سے ایک وحدت و اتحاد ہے اگر چہ لفظ " وحدت " کا قرآن کریم میں ذکر نہیں ہوا لیکن معنی و مفاہیم کے اعتبار سے بہت سے سوروں میں ذکر ہوا ہے ۔
پير, نومبر 26, 2018 10:45
کون سا انتظار تباہ وبرباد کردینے والا ہے؟
جمعرات, جولائی 19, 2018 08:56
حضرت علی (ع) کے لئے دو دفعہ آفتاب پلٹا ہے
جمعه, جون 29, 2018 12:39
یہ مہینہ اپنی عظمت و شرافت، پاکیزگی اور طہارت میں بے مثال سعادت اور فضیلت میں بے نظیر ہے
بدھ, اپریل 18, 2018 10:30
استکبار سے واضح برائت
پير, فروری 05, 2018 12:20