امام خمینیؒ کے آثار کی تنظیم و اشاعت کے ادارے کے سربراہ علی کَمساری نے کہا ہے کہ شہید رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنی قیادت کے دوران امام خمینیؒ کے نظریات، اصولوں اور انقلابی فکر کو موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق آگے بڑھایا۔
جمعرات, جولائی 02, 2026 03:43
کربلا صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک دائمی مکتبِ فکر ہے
منگل, جون 30, 2026 09:16
امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے رہبر شہید حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے 26 ستمبر 1986ء کے خطبۂ جمعہ سے اقتباسات شائع کیے گئے ہیں
اتوار, جون 28, 2026 10:48
حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے
هفته, جون 27, 2026 10:05
جمعه, جون 26, 2026 12:59
کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک زندہ شعور، ایک روشن فکر، ایک مکمل نظام حیات اور انسانیت کے لیے ایک واضح روڈ میپ ہے۔ کربلا ایک ایسی آواز ہے، جو چودہ صدیوں سے ظلم کے ایوانوں کو لرزا رہی ہے اور حق و باطل کے درمیان فرق کو نمایاں کر رہی ہے
جمعرات, جون 25, 2026 08:43
بیسویں صدی کی تاریخ میں اگر کسی ایک شخصیت نے اپنے علم، تقویٰ، شجاعت اور انقلابی بصیرت کے ذریعے دنیا کے سیاسی و فکری دھارے پر گہرے اثرات مرتب کیے تو وہ رہبرِ کبیر، بانی انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی امام خمینی قدس سرة ہیں
هفته, جون 13, 2026 12:33
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے
هفته, جون 06, 2026 09:01