امام خمینی (رح) نے اپنے اغراض و مقاصد، آرمانوں، خوابوں اور جو کچھ بھی کرنا چاہتے سب ابلاغ کردیا
جمعه, جون 02, 2023 10:25
حضرت امام جواد (ع) نے فرمایا: جو میری پھوپھی حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی قم میں زیارت کرے اس پر جنت واجب ہے
هفته, مئی 20, 2023 09:50
انقلاب اسلامی ایران ایک بابرکت تحریک اور روشنی کا دھماکہ ہے جو گمراہی اور آوارہ گردی کے درمیان رونما ہوا ہے۔
هفته, مارچ 11, 2023 08:43
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زندگی میں سیاست اور اجتماعیت کے اصولوں پر بات کی
اتوار, مارچ 05, 2023 09:49
آیت الله حسین نوری ہمدانی نے کہا کہ ہماری ذمہ داری صرف درس و تدریس اور ہاسٹل میں بیٹھ کر اکیلے علم سیکھنا نہیں ہے
جمعه, مارچ 03, 2023 09:28
لا شرقیہ ولا غربیہ کی اصطلاح بھی امام خمینی نے قرآن سے اخذ کرکے متعارف کروائی
بدھ, فروری 15, 2023 11:43
انقلاب اسلامی پوری دنیا میں نور کی کرن بن کر چمکا جس نے ضلالت و تاریکی میں نور ہدایت کی شمع روشن کی۔ انقلابِ اسلامی نے عالمی استکباری قوتوں کے ظالمانہ طاغوتی نظام کو للکارا اور یہ انقلاب دنیا بھر کے مستضعفین و محرومین کی امیدوں کا مرکز بن گیا۔
بدھ, فروری 08, 2023 06:36
حضرت زینب (س) نے عبداللہ بن جعفر طیار سے شادی کی اور ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے
اتوار, فروری 05, 2023 10:26