سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25
امام (رح) ہمیشہ ساتوے محرم کو دو پہر یاسہ پہر سے پہلے، نجف اشرف سے کربلائے معلی جاتے تھے۔
هفته, اکتوبر 17, 2015 05:37
امام (رح) سجدے میں ہیں اور وہاں سے گزرنے والے بعض عرب، آپ کے ہاتھ اور پاؤں پر اپنا پورا پیر رکھتے ہیں۔
هفته, اکتوبر 17, 2015 05:12
یہ سب اس خاطر تھا کہ دوسر ے کام جن کے لئے خاص وقت تعین کیا گیا ہے ان کا وقت ضائع نہ ہو ۔
هفته, اکتوبر 17, 2015 10:32
عزاداری کے خلاف حکومتی غیر قانونی فیصلوں سے پورے پاکستان میں تمام عاشقان رسول(ص) کے دلوں میں تشویش کی لہر دوڑی ہے۔
جمعه, اکتوبر 16, 2015 12:37
وظیفے پر عمل اور نتیجے کے حصول میں کوئی تعارض نہیں۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 10:24
کیا امام خمینی علیه الرحمه کے اس جملے کا مطلب یہی ہے کہ عرصہ دراز تک مشقتوں اور سختیوں کو برداشت کرنے کے بعد امام خمینی(ره) کسی نتیجے کے خواہاں نہ تھے؟
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:52
حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے
جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02