ہم معدود افراد کے ساته، امام خمینی(رح) کے ہمراہ عبد العظیم حسنی(ع) کے حرم مطہر کی طرف روانہ ہوئے۔
پير, فروری 23, 2015 07:13
حضرت امام خمینی(رہ) عصر حاضر میں بہت اہم سیاسی ابعاد کے حامل ہیں
پير, فروری 23, 2015 11:55
تفسیر قرآن مجید کے استاد، آیت اللہ جوادی آملی نے یہ بهی کہا کہ بانو ثقفی(رہ) کے بیت امام خمینی(رح) میں حضور، درحقیقت نور علی نور کا مصداق تها۔
اتوار, فروری 15, 2015 06:07
اسلام تو یہ چاہتا ہے کہ مسلمان مرد اور عورت چین و سکون کے ساته زندگی بسر کریں اور ان کی آنکهیں اور کان غلط کاموں سے محفوظ رہیں۔
جمعه, فروری 13, 2015 11:32
امام: ایران کی صورتحال ایسی ہے جو کہ نہ صرف صحافیوں کی نگاہیں اس طرف مجذوب ہوچکی ہیں بلکہ پوری دنیا میں عوامی نگاہیں بهی اس کی طرف متوجہ ہوگئی ہیں۔
جمعه, جنوری 16, 2015 08:26
امام خمینی(رہ) نے فرمایا تها: "ہم اہل سنت برادران کے بهائی ہیں"
بدھ, جنوری 14, 2015 08:17
غرب ایک عرصے تک کوشش کرتے رہے کہ اسلام کو تلواروں کے سائے میں پهیلا ہوا دین ثابت کرسکے لیکن وہ ناکام رہا۔ افسوس کہ کچه مسلمانوں نے اسلام کے نام پر، اسلام ہراسی کو فروغ دیا۔
پير, جنوری 05, 2015 09:14
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14