جنگ کے دوران طعنہ دینے والے، آج  انقلاب کے دعویدار

دفاع مقدس کے بعض جانبازوں سے سید حسن خمینی کی ملاقات:

جنگ کے دوران طعنہ دینے والے، آج انقلاب کے دعویدار

والد مرحوم نے کہا: ان افراد کو ہرگز نہیں بھلانا جو اپنی وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے ہر مشکل وقت پر امام اور انقلاب کا ساتھ دیا ہے۔

جمعه, مارچ 11, 2016 10:52

مزید
انقلاب ایران پر کربلا اور سیدالشہدا [ع] کے اثرات

کل یوم عاشورا، کل ارض کربلا کے مصداق:

انقلاب ایران پر کربلا اور سیدالشہدا [ع] کے اثرات

''حسین علیہ السلام مظلوم کو چاہنے والوں کےلئے باطل کے مقابل اقدام کرنے کےلئے ہر دن عاشور اور ہر زمین، کربلا ہے''۔

جمعه, مارچ 11, 2016 12:34

مزید
 خمینی جوان کو امام کی طرح اپنے وظیفے پر عمل کرنا چاہیئے

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے معروف استاد، آیت الله سید ضیاء مرتضوی:

خمینی جوان کو امام کی طرح اپنے وظیفے پر عمل کرنا چاہیئے

ماضی میں مصطفی خمینی کے پیالے کو کچھ لوگ توڑتے تھے تو آج بھی ایسے لوگ یادگار امام، سید حسن جیسی شخصیت پر دباو ڈال سکتے ہیں۔

پير, مارچ 07, 2016 08:44

مزید
دنیا میں امام خمینی (ره) جیسا کوئی رہبر نہیں ہے

مصر کے معروف مفکر:

دنیا میں امام خمینی (ره) جیسا کوئی رہبر نہیں ہے

عرب ممالک کے لوگ اسلامی انقلاب ایران پر فخر کرتے ہیں اور امام خمینی (ره) کی بر جستہ شخصیت سے متاثر ہیں

اتوار, مارچ 06, 2016 10:36

مزید
امام خمینی(رح) اور کار آمد اور مفید حکومت(۱)

امام خمینی(رح) اور کار آمد اور مفید حکومت(۱)

جمہوری اسلامی میں قوم کے ہر طبقے کو رفاہ، آسائش اور چین و آرام میں ہونا چاہیئے۔

اتوار, مارچ 06, 2016 08:57

مزید
عراق میں امام خمینی[رح] کے نام سے سات حوزہ علمیہ فعال

آیت اللہ حسینی نے خبر دی:

عراق میں امام خمینی[رح] کے نام سے سات حوزہ علمیہ فعال

حسینی: حوزہ ہائے علمیہ معصومہ قم اور نجف اشرف کے مابین زیادہ سے زیادہ رابطہ برقرار کیا جائے۔

بدھ, مارچ 02, 2016 11:47

مزید
Page 178 From 199 < Previous | 171 | 172 | 173 | 174 | 175 | 176 | 177 | 178 | 179 | 180 | Next >