امام حسین (ع) کا قیام اللہ کی  راہ میں اور  ظالم نظام  کے خلاف تھا

مکتب ِخمینی، مکتبِ حسینی ہے

امام حسین (ع) کا قیام اللہ کی راہ میں اور ظالم نظام کے خلاف تھا

کیا امام (ع) جو خود کعبہ کا باطن ہے، اس بات کی کبھی اجازت دیں گے کہ ایسی بڑی بدعت واقع ہو اور کعبہ وحرم کی حرمت خود ان کےخون سے پائمال ہو؟

هفته, اکتوبر 24, 2015 12:28

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام (رح) کی پیروی، عوام کی بہترین خدمت

خادم حرم مقدس امام خمینی:

امام (رح) کی پیروی، عوام کی بہترین خدمت

میں جن عرب زائرین کے لئے امام کی شخصیت کے بارے میں بتاتا ہوں، ان کو ابتدا میں یقین نہیں آتا ہے کہ امام کی زندگی اس حدتک سادھی تھی اور امام اس قدر عوام سے قریب اور عوام کے حامی تھے۔

جمعرات, اگست 27, 2015 02:05

مزید
قرآن کی تلاوت اور امام خمینی (ره)

قرآن کی تلاوت اور امام خمینی (ره)

قرآن کریم ایک ایسا دستر خوان ہے جسے خداوند عالم نے پیغمبر اکرم (ص) کے ذریعہ انسانوں کے لئے بچھایا ہے

هفته, جولائی 04, 2015 08:35

مزید
اللہ تعالیٰ کے مہینے میں اپنے قلب و باطن کی اصلاح کریں

امام خمینی (رح) کے مکتب ِفکر میں :

اللہ تعالیٰ کے مہینے میں اپنے قلب و باطن کی اصلاح کریں

اگرخود میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی تو اس پرسخت افسوس کرنا چاہیئے اور یہ کوشش کریں کہ ہمار ے اندر تبدیلی پیدا ہو ۔

جمعه, جولائی 03, 2015 10:37

مزید
رمضان کریم اور اللہ تعالیٰ کی سب سے وسیع وعظیم رحمت "قرآن کریم"

امام خمینی (رح) کے مکتب ِ فکر میں :

رمضان کریم اور اللہ تعالیٰ کی سب سے وسیع وعظیم رحمت "قرآن کریم"

اگر لوگوں کو خیر اورسعادت کا راستہ کسی اور طریقہ سے دیکھانا ممکن ہوتا ،تو ضرور دیکھاتھا۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کی رحمت وسیع ہے؛ اور لوگوں کو زبردستی اور جبر کےساتھ سعادت تک پہنچناممکن ہوتا تو ایسا ضرورکرتا

جمعرات, جولائی 02, 2015 11:29

مزید
اسلامی انقلاب رہبرمعظم آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں

اسلامی انقلاب رہبرمعظم آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں

حقیقت یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ اور عوام نے انقلاب کے ذریعے اسلام کو ایک اجتماعی اور سیاسی مکتب کے طور پر دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی۔

جمعه, فروری 06, 2015 09:37

مزید
شہدائے راہ حق کے عظـــــیم شـرف

شہدائے راہ حق کے عظـــــیم شـرف

امام خمینی(رح): شہادت، موت نہیں بلکہ ایک حیات جاوید ہے۔ انسان حیات جاوید کیلئے ہی شہادت طلب کرتا ہے۔

اتوار, نومبر 02, 2014 09:39

مزید
Page 15 From 16 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16