الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
شریعت اسلامی اور عقل انسانی ہمیں اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ ہم اپنی جان و مال اور ناموس کا دفاع کریں، ہم مظلوم اور ستمدیدہ قوم ہیں اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہم سے مربوط مسائل میں تحقیق کی جائے۔
هفته, ستمبر 26, 2015 10:19
منگل, ستمبر 01, 2015 11:55
امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے
پير, اگست 31, 2015 08:51
اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ ہندوستان میں تمام اسلا می فرق اور مذاہب پائے جاتے ہیں،اس حرکت سے وھابیت کی کوشش ہے کہ شیعہ کے چہرہ کو دیگر تمام مذاہب کےسامنے مخدوش کر ے۔
منگل, اگست 04, 2015 10:41
مجھے اُمید ہے کہ اللہ تبارک وتعالی اپنے فضل و کرم سے ہمارے ساتھ برتاؤ کرے گا اگرچه ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کے اچھے مہمان نہیں تھے۔
هفته, جولائی 18, 2015 03:29
امام خمینی ؒ فرصتوں اور الہی لمحوں کو غنیمت شمار کرنے میں بے نظیر اور ممتاز موقعیت کے مالک تھے
هفته, مئی 23, 2015 12:22
مولانا نے اپنے ماہنامہ ’’ترجمان القرآن‘‘ میں نہ صرف اس ظلم کی مذمت کی بلکہ امام خمینی کے حق میں مضمون شائع کروایا۔
منگل, مئی 05, 2015 12:17