امام محمد تقی ع

امام محمد تقی ع

امام محمد تقی ع کے بارے میں اختسار کے ساتھ بیان کریں؟

جمعه, اگست 02, 2019 05:01

مزید
امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
عوام کی معاشی مشکلات کا حل " پیداوار کی رونق " میں ہے

نوروز 1398 کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام؛

عوام کی معاشی مشکلات کا حل " پیداوار کی رونق " میں ہے

امید کرتا ہوں کہ آپ سب خوش قسمتی کے ساتھ، صحت و عافیت کے ساتھ، مسرور دل اور روز افزوں مادی و روحانی توفیقات کے ساتھ ان شاء اللہ یہ نیا سال گزاریں گے

اتوار, مارچ 24, 2019 09:37

مزید
حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت

حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5 جمادی الاول 1438 هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں

هفته, جنوری 12, 2019 10:38

مزید
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے شیعہ فیڈریشن کے زیر اہتمام جموں میں ’’وحدت کانفرنس‘‘ کا انعقاد

ہفتہ وحدت کی مناسبت سے شیعہ فیڈریشن کے زیر اہتمام جموں میں ’’وحدت کانفرنس‘‘ کا انعقاد

سینئر سیاسی رہنما وسابق ممبراسمبلی دیوندر سنگھ رانا نے کہاکہ انسان نے جغرافیہ ، مذہب اور زبان و قوم کی دیواریں کھڑی کی ہوئی ہیں

بدھ, نومبر 28, 2018 11:51

مزید
رسولخدا (ص) کی ولادت کی صبح کو جو بت تھے آپس میں ٹکرانے لگے

رسولخدا (ص) کی ولادت کی صبح کو جو بت تھے آپس میں ٹکرانے لگے

اس دن کوئی بادشاہ بات نہ کرسکا اور سارے کے سارے گونگے ہوگئے قدیم علم اور ساحروں کا جادو باطل ہوگیا

هفته, نومبر 24, 2018 10:37

مزید
خانہ عصمت میں فضیلت کا گہر

خانہ عصمت میں فضیلت کا گہر

اپنے سفر کے لئے آمادہ ہوجاؤ اور موت آنے سے پہلے اپنا زاد سفر آمادہ کرلو

پير, مئی 28, 2018 07:39

مزید
Page 6 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10