کسی کے بارے میں یہ سوچنا غلط ہے کہ روزہ نہیں رکھتے لیکن افاطاری کے وقت کھانے کے لئے بیٹھ جاتے ہیں اور کھانے کے لئے اپنے آپ کو روزہ دار کی ظاہر کرتے ہیں لیکن ممکن ہے ایک انسان روحانی اور اندرونی کیفیت کی وجہ سے افطار کے دسترخوان پر بیٹھتا ہو ممکن ہے ایک شخص روزہ دار نہ ہو اور رمضان المبارک کی کشتی نجات میں نہ بیٹھا ہو لیکن اگر وہ اپنے دلکے دروازے کو ہلکا سا بھی کھولتا ہے تو ممکن ہے اس کی ہدایت ہو جاے اور وہ بھی اس کشتی نجات کا مسافر بن جاے کیوں کہ اس مبارک مہینے کا ہر لمحہ فرشتوں کی گزرگاہ کا لمحہ ہے۔
منگل, مئی 14, 2019 03:53
جوانی میں انسان کے اندر بہت ساری ایسی خصوصیت پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انسان کے اندر تبدیلی پیدا ہوتی ہے یہ ساری خصوصیات انسان کو کمال تک پہنچاتی ہیں جوانی میں انسان کے اندر ایک خاص قسم کی محبت پائی جاتی ہے انسان کے لئے ی دوران ایک نعمت ہے اس دور میں انسان اپنے کردار سے دوسروں کو متاثر کر سکتا ہے اور اسلام کی راہنمائی دوسروں کو بھی کمال تک پہنچا سکتا ہے اور ہم نے اسلامی انقلاب میں ان چیزوں کا مشاہدہ کیا کہ کس طرح یہاں جوانوں نے اپنے احساسات کو اسلام کے لئے استعمال کیا۔
بدھ, اپریل 17, 2019 07:08
سخت حالات میں بھی نفس مطمئن، قوت قلبی اور خدا پر توکل کیا کرتے تھے
بدھ, اکتوبر 10, 2018 11:31
شب قدر یعنی وہ رات جسے اللہ تبارک و تعالیٰ نے مخصوص امور کی تنظیم و تعیین کے لئے آمادہ کیا ہے
منگل, جون 05, 2018 08:10
کیا انسان کےلئے بنی ہوئی پوری کائنات صرف اس لئے ہےکہ انسان اس میں خواہشات پوری کرے اور بس؟
پير, دسمبر 18, 2017 02:00
« یدُ الله مع الجماعة » آپ کے ذہنوں سے محو نہ ہونے پائے؛ اگر تمام جماعتیں اکٹھی ہوں اور نظریہ بھی اسلامی ہو تو خدا کا دستِ رحمت اُن کے سروں پر ہوگا۔
بدھ, دسمبر 06, 2017 01:37
صحیفہ امام، ج۱۰، ص۱۵۵
بدھ, دسمبر 06, 2017 12:58
میرے پیارے ماں باپ آپ نے میری تربیت میں جو زحمتیں اور تلاش کی اُن کے لئے آپکا شکر گذار ہوں
بدھ, نومبر 01, 2017 10:59