ابوالحسن علی بن موسی الرضا (ع) جو "امام رضا" کے نام سے مشہور ہیں، شیعہ اثنا عشریہ کے آٹھویں امام ہیں۔
اتوار, نومبر 19, 2017 12:33
آپ کا اسم گرامی علی ہے لقب رضا اور کنیت ابوالحسن ہے-آپ مدینہ منورہ میں 11/ذی القعدہ سن 148/ھ ق کو پیدا ہوئے آپ کے والد کانام امام موسی کاظم (ع) اور والدہ کا نام نجمہ خاتون اور زوجہ کا نام سبیکہ ہے۔ آپ کی اولاد امام محمد جواد (ع)ہیں۔
هفته, نومبر 18, 2017 11:54
امام خمینی(رح) نے آیت اللہ شاہ آبادی کے جذبہ جہاد و جنگ کو ہر خاص و عام کی زبان پر جاری ہونے والا جملہ قراردیا
هفته, نومبر 18, 2017 11:53
نیک کام جس کا اثر اس کے مرنے کے بعد تک باقی ہو
جمعرات, نومبر 16, 2017 03:11
صدقہ رزق میں برکت کا سبب ہے
بدھ, نومبر 15, 2017 11:46
امام خمینی(رح) کے کلام میں معاشرہ میں عورت کے بنیادی اور خصوصی کردار کی اہمیت بہت زیادہ ہے
میں آپ حضرات کی خدمت کرنے کے لئے آیا ہوں
پير, نومبر 06, 2017 04:10
پہلا چہلم وہ دن ہےکہ جب حسین ابن علی (ع) کے مشہور زائر پہلی بار کربلا آئے، پیغمبر اسلام(ص) اور امیرالمومنین(ع) کے صحابی جابر ابن عبداللہ انصاری اور عطیہ آئے۔
اتوار, نومبر 05, 2017 10:03