حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
امریکہ کو خطے میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا : جنرل قاآنی

امریکہ کو خطے میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا : جنرل قاآنی

انہوں نے صیہونی رجیم کے بارے میں کہا: "آج ہم ایسے حالات میں ہیں کہ ہر ہفتے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف 40 سے 50 آپریشنز کیے جاتے ہیں

جمعه, دسمبر 23, 2022 11:11

مزید
اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا

اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا

اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔

منگل, دسمبر 20, 2022 07:31

مزید
امام خمینی (رح) کی نظر میں قومی سلامتی کی ترقی میں قانون پسندی کا کردار

امام خمینی (رح) کی نظر میں قومی سلامتی کی ترقی میں قانون پسندی کا کردار

قانون اور قانون پسند اور قانون کی عملی پابندی امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریہ کی اہم ترین وجہ ہے

هفته, دسمبر 17, 2022 10:47

مزید
مغربی لوگ خواتین کو صرف پیسہ اور دنیا حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں

مغربی لوگ خواتین کو صرف پیسہ اور دنیا حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں

حضرت زہرا (س) پوری زندگی مسلسل جہاد میں مصروف رہیں: مدرسه علمیه ریحانة الرسول کی مدیر

هفته, دسمبر 17, 2022 10:26

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام عوامی یا آمرانہ؟

اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام عوامی یا آمرانہ؟

ایران میں حالیہ ہنگاموں اور بدامنی کے دوران عالمی استکبار سے وابستہ میڈیا مافیا نے مختلف جگہوں پر انجام پانے والے اعتراضات میں "مردہ باد ڈکٹیٹر" پر مبنی نعرہ زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی بھرپور کوشش کی ہے جو اب بھی جاری ہے

هفته, دسمبر 17, 2022 10:07

مزید
ادیان و مذاہب یونیورسٹی نے امام خمینی (رح) کے افکار کی ترویج کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں؛ حجت الاسلام و المسلمین کمساری

ادیان و مذاہب یونیورسٹی نے امام خمینی (رح) کے افکار کی ترویج کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں؛ حجت ...

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کے سربراہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ موسسہ میں ہماری سب سے اہم سرگرمیوں اور فرائض میں سے ایک، ان خیالات کو مرتب کرنا اور اسے فروغ دینا ہے

بدھ, دسمبر 14, 2022 08:06

مزید
قطر میں صہیونیوں کی گنجائش نہیں ہے

قطر میں صہیونیوں کی گنجائش نہیں ہے

فٹبال کے لاکھوں تماشائی پوری دنیا سے قطر پہنچے ہیں، جن میں اچھی خاصی تعداد ایشیائیوں کی ہے؛ جن کے لئے مسئلۂ فلسطین بہت اہم ہے

اتوار, دسمبر 11, 2022 09:19

مزید
Page 33 From 280 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >