علایی نے واضح کیا: انہوں نے غزہ کی پٹی میں ایک بستی بنائی اور غزہ میں 7700 یہودی رہتے تھے
اتوار, اکتوبر 29, 2023 09:39
انہوں نے کہا: مسلمانوں کے درمیان وحدت کا ہونا عبادت کی حیثیت رکھتا ہے
جمعه, اکتوبر 22, 2021 11:59
اسلامی تحریک کے راہنما نے ایران عراق کی صلح کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ صدام کی صلح طلبی اسرائیل کی صلح طلبی کی طرح ہے جس طرح اسرائیل لبنان کے شہروں پر قبضہ کرنے کے صلح کی دعوت دے رہا ہے لبنان اور اسرائیل کے درمیان اسی دن صلح ہو گی جس دن لبنان اسرائیل کے منہ پر طمانچہ مار کر اسے اپنی حدود سے باہر نکالے گا۔ آج اسرائیل کی طرح صدام بھی ہمارے ملک پر حملہ کرنے کے بعد صلح چاہتا ہے۔
جمعرات, جون 11, 2020 05:42
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔
بدھ, اگست 05, 2015 09:45
ضرورت اس امر کی ہے کہ سب اسلامی قوتیں مل کر دشمنان اسلام کا مقابلہ کریں
منگل, فروری 17, 2015 11:01
امام خمینی(رہ) نے فرمایا تها: "ہم اہل سنت برادران کے بهائی ہیں"
بدھ, جنوری 14, 2015 08:17