نعمان بن حارث فھری مدینے کا وہ پہلا شخص تھا جس نے علی علیہ السلام کی ولایت کا انکار اور اسے اپنے اس عمل کی سزا بھی ملی ولایت علی کے انکار کی وجہ سے پروردگار نے اس پر عذاب نازل کیا اور آسمان سے پتھر نازل جو اس کے سر پر لگا جس سے اس کے بدن کے دوحصے ہو گئے ہجرت کت دسویں سال جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپبی زندگی کا آخری حج انجام دے کر سرزمین غدیر خم پر پہنچے تو اللہ کی طرف سے جبرائیل نازل ہوے اور حکم دیا کہ علی علیہ السلام کو اپنا جانشین معین کرو۔
منگل, اگست 20, 2019 02:26
ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ نہایت ہی با برکت تاریخ ہے جس کی اہمیت قرآنی آیات اور ائمہ اطہارؑ کی جانب سے منقولہ روایات میں بیان کی گئی ہے اور اس کے بارے میں بہت تاکید بھی کی گئی ہے۔ مذکورہ دن کو "عید قربان" یا "عید اضحی" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔
پير, اگست 12, 2019 11:41
۲۴ رجب سن ۷ ھ ق تاریخ کا ایسا دن ہے جس دن حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھوں جنگ خیبر میں قلعۂ خیبر فتح ہوا ہے
اتوار, مارچ 31, 2019 10:55
رسولخدا (ص) اپنے تبلیغی پروگرام میں روم کے ماتحت حکومت شام کے جنوب کے باڈر سے قریب ہونا چاہتے تھے
پير, دسمبر 03, 2018 11:11
قم کی نورانیت کا اندازہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب انسان خود کو اس نور عظمت و شرافت سے قریب کرے گا
هفته, دسمبر 01, 2018 11:52
اسلام کے ظہور کے قریب جنگ احد سے پہلے، بنی نضیر قبیلہ ظاہرا ابوسفیان سے رابطہ رکھتا تھا
جمعه, نومبر 30, 2018 11:51
رسولخدا (ص) نے فاطمہ سے میرا عقد کردیا ہے اور میری زرہ مہر کے عنوان سے قبول فرمائی ہے
پير, اگست 13, 2018 12:39
قائد اسلامی جمہوریہ: امام خمینی نے سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظام حکومت تشکیل دیا۔
جمعه, جنوری 12, 2018 02:00