اس سنی عالم دین نے امام راحل (رہ) کے افکار کو تحریف کرنے کے لیے بہت سے داخلی اور خارجی عناصر کی مذموم کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: امام خمینی (رہ) کسی ایک گروہ یا ملت کے ساتھ خاص نہیں تھے
جمعه, نومبر 19, 2021 11:19
جمعه, ستمبر 03, 2021 09:19
امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔
اتوار, جولائی 18, 2021 03:06
صدر عارف علوی نے آیت اللہ سید ابرہیم رئیسی کو انتخابات میں جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس انتخاب کو امن، خوشحالی اور ترقی کے حصول کیلئے ابراہیم رئیسی پر عوام کے بھروسے کا نتیجہ قرار دیا
اتوار, جولائی 04, 2021 09:42
آقا نے تمہیدی گفتگو شروع کی پھر آپ نے کہا کہ آج کل لوگوں کے درمیان افواہیں بہت پھیلی ہوئی ہیں میں ان میں کچھ کا جواب دینا چاہتا ہوں
پير, جون 28, 2021 12:20
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
سپاہ پاسدران کے کمانڈر ان چیف نے مزید کہاکہ ایک نیا فلسطین تشکیل پا چکا ہے
هفته, مئی 29, 2021 12:46
فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد اپنے گھر کی چھتوں پر کھڑے ہو کر نعرہ تکبیر لگانے میں مصروف تھی
پير, مئی 24, 2021 10:45