سیاست کے بارے میں امام خمینی کی اہلیہ کا اہم بیان
امام خمینی(رح) کی بیٹی فریدہ مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ والدہ محترمہ سیاسی امور میں مداخلت نہیں کرتی تھیں انا کاماننا تھا کہ میڈیا کے ساتھ بات صحیح نہیں ہے سب سے پہلے فہیمہ محترمہ نے ان کا ایک انٹرویو لیا جس کو ندا میگزین نے نشر کیا تھا اس وقت والدہ محترمہ کوئی انٹرویو نہیں دیا تھا ان کہنا ہے کہ ہماری والدہ جب بھی گفتگو کرتی تھیں تو صرف امام کے بارے میں تھی اور اگر ان کے سامنے سیاسی گفتگو کرتے تھے والدہ بالکل خاموش ہو جاتی تھیں الیکشن کے متعلق بھی کبھی کچھ نہیں بولتی تھیں صرف یہی فرماتی تھیں جو بھی منتخب ہوکے آئے اس کا احترام کرنا ہمارے لئے ضروری ہے۔