رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کی مناسبت سے منگل 5 مارچ 2024 کی صبح تین پودے لگانے کے بعد پہلی مارچ کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا
منگل, مارچ 05, 2024 08:27
انھوں نے اس موقع پر کہا کہ میں گذشتہ انتخابات میں بھی کہہ چکا ہوں اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے اپنا ووٹ ڈالیے
جمعه, مارچ 01, 2024 09:38
اجتماعی آزادیوں میں سے جو بہت اہم ہیں، ایک انتخابات میں آزادی ہے۔ انتخابات میں آزادی جمہوری حکومت کا اہم ترین رکن اور عوام کی اپنی تقدیر کی تعیین میں براہ راست دخالت اور کردار ادا کرنے کی علامت ہے
جمعرات, فروری 29, 2024 11:57
امام خمینی(رح) اتحاد وحدت سے مراد یہ نہیں لیتے کہ سب ایک جیسا سوچنا شروع کر دیں
بدھ, فروری 14, 2024 09:42
کراچی میں مقیم بعض دوسرے ممالک کے قونصل جنرلز نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی دن کے موقع پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی
پير, فروری 12, 2024 10:14
انقلاب اسلامی ایران کی 45 بہاریں، گویا امت مسلمہ کی بیداری نظم، اتحاد، قوت، جہاد، آزادی، استقلال، استقامت، شہامت، قیادت، سیادت کی بہاریں ہیں، یہ پینتالیس برس گویا نشاط ثانیہ کی بہاریں ہیں
پير, فروری 12, 2024 09:18
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا دیرینہ ترین مسئلہ ہے۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے اور برطانوی استعمار کے قبضے کے بعد فلسطین میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جانے لگا
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی بیسویں صدی کے تاریخی اور اہم واقعات میں سے ایک تھا جو نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے اور دنیا میں گہری تبدیلیاں رونما ہونے کا باعث بن گیا
پير, فروری 12, 2024 09:04