جمہوریت اور اسلامیت امام خمینی (رح) کی نظر میں
جمعه, اکتوبر 13, 2023 11:41
رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت سنیچر 7 اکتوبر کو انجام پانے والے فلسطینی جوانوں کے شجاعانہ کارنامے کے بعد پچھلی صیہونی حکومت نہیں رہ گئی ہے
جمعرات, اکتوبر 12, 2023 10:13
مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے اگر اسلام کے کچھ فوائد کو لوگ سمجھ لیں تو مجھے امید ہے کہ سب اسلام کی طرف آئیں گے
بدھ, اکتوبر 11, 2023 08:39
جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 06:19
انھوں نے قرآن مجید کی ایک آيت کا حوالہ دیتے ہوئے پیغمبر کے قرض کی ادائيگي کی راہ، خدا کی راہ میں بھرپور جہاد کرنا بتایا
بدھ, اکتوبر 04, 2023 09:13
صدر مملکت نے کہا کہ دشمن نہیں چاہتا کہ امت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق ہو
پير, اکتوبر 02, 2023 10:20
کمساری نے تاکید کرتے ہوئے کہا: ایسا لگتا ہے کہ موجودہ حالات میں یہ انسٹی ٹیوٹ کا سب سے سنجیدہ مشن یہی ہے
جمعرات, ستمبر 28, 2023 10:09
عصر حاضر کے حق پرست انسانی معاشرے کا ایک بنیادی دغدغہ "لوگوں کے حقوق کا مقام اور ان کی تکمیل کی کیفیت" کا مسئلہ ہے
منگل, ستمبر 19, 2023 11:18