ایک طرف سے ایرانی قوم کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، مارشل لا لگ چکا ہے جیسا کہ بتایا جاتا ہے کہ سڑکوں پر چاروں طرف ٹینک اور توپیں دیکھائی دیتی ہیں ہر مسجد کے سامنے ایک توپ لگا دی گئی ہے لوگوں پر ظلم اور جبر کیا جا رہا ہے لوگ مجبور ہیں عوام کھانے پینے کی چیزوں کی وجہ سے پریشان ہے
منگل, دسمبر 05, 2023 10:28
منگل, نومبر 28, 2023 01:05
پاکستان و ہندوستان میں چند سال قبل ایام عزاداری فاطمیہ (سلام اللہ علیہا) کا وہ تصور جو آج ہمارے درمیان موجود ہی، نہیں تھا بلکہ روز شہادت مختصر پیمانے پر مجالس کا انعقاد کیا جاتا تھا
منگل, نومبر 28, 2023 10:12
رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی رہ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ حضرت زہرا س تمام انسانوں کے نمونہ عمل ہیں
پير, نومبر 27, 2023 01:06
قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں پروردگار کے صفات موجود ہیں قیامت کے مسائل موجود ہیں سیاسی اور سماجی مسائل بھی
پير, نومبر 27, 2023 10:07
بین الاقوامی نائب موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کی کوششوں سے 10,000 سے زیادہ غیر ملکی خطوط کا ترجمہ اور تدوین کیا گیا ہے
اتوار, نومبر 26, 2023 08:24
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معرف قرآن کریم ہے جیسا کہ رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام ولی اللہ اور حق تعالی جلوہ تام ہیں اور اسی طرح قرآن کریم بھی اللہ تعالی کا جلوہ ہے یعنی اللہ تعالی نے قرآن کریم میں تمام اسماء و صفات کے ساتھ تجلی کی ہے قرآن کریم ایک ایک ایسا دستر خوان ہے جو تمام طبقے کے افراد کے لئے بچھا ہوا ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے۔
هفته, نومبر 25, 2023 09:50
مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے
بدھ, نومبر 22, 2023 09:45