امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
سیدہ فاطمہ (س) کا اسوہ خواتین عالم کیلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی

سیدہ فاطمہ (س) کا اسوہ خواتین عالم کیلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ سیدہ فا طمة الزہرا (س) کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے کئی طریقے ہیں

منگل, جنوری 04, 2022 10:37

مزید
شہید قاسم سلیمانی کی زندگی میں ایام فاطمیہ کی ایک خاص اہمیت و فضیلت تھی، حجۃ الاسلام محمد رضا صالح

شہید قاسم سلیمانی کی زندگی میں ایام فاطمیہ کی ایک خاص اہمیت و فضیلت تھی، حجۃ الاسلام محمد رضا صالح

سیمینار کے دوسرے خطیب سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی تھے

بدھ, دسمبر 29, 2021 10:39

مزید
یہ جذبات میرے کندھے پر بوجھ ہیں

یہ جذبات میرے کندھے پر بوجھ ہیں

مجھے ان سب سے عقیدت ہے

اتوار, دسمبر 19, 2021 09:11

مزید
خواتین عالم کیلئے آئیڈیل شخصیت سیدہ فاطمہ زہرا(ع) کی ذات ہے، علامہ ساجد نقوی

خواتین عالم کیلئے آئیڈیل شخصیت سیدہ فاطمہ زہرا(ع) کی ذات ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے خاندانی‘ ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر سیدہؑ کے کردارکو مدنظر رکھیں

بدھ, دسمبر 15, 2021 11:41

مزید
نرسنگ سبھی کے لئے ذہنی اطمینان کا ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

نرسنگ سبھی کے لئے ذہنی اطمینان کا ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کسی واقعے کی سچی روایت میں غفلت کی ایک مثال کے طور پر انقلاب کے آغاز میں تہران میں امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کئے جانے کے واقعے کو پیش کیا

پير, دسمبر 13, 2021 10:28

مزید
امام خميني (رح) اور ارتقاء انسانيت

امام خميني (رح) اور ارتقاء انسانيت

محکوم قوميں جب اپنے سے زيادہ ترقي يافتہ اقوام کے زير نگيں ہوتي ہيں تو انہيں فوجي اور انتظامي استبداد ہي کا مقابلہ نہيں کرنا ہوتا بلکہ تہذيبي اور فکري سطح پر بھي انہيں زندگي اور موت کي لڑائي لڑني ہوتي ہے

اتوار, نومبر 28, 2021 11:55

مزید
دہشتگردوں سے سمجھوتہ کیوں؟

دہشتگردوں سے سمجھوتہ کیوں؟

اسلام محبت کا دین ہے، امن و سلامتی کا درس دیتا ہے دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

هفته, نومبر 13, 2021 09:35

مزید
Page 19 From 90 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >