اس ملاقات میں روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک قدیمی ترین قرآن بطور تحفہ پیش کیا اور آپ نے مہمان صدر کا شکریہ ادا کیا۔
پير, نومبر 23, 2015 09:38
ہم نیک وصالح حکومت کا نظام چاہتے ہیں اور یہ بات واضح ہے
پير, نومبر 23, 2015 11:38
ہمیں ذمہ داری ادا کرنا ہے ، نتیجہ سے ہمیں کوئی سروکار نہیں
اتوار, نومبر 22, 2015 12:04
آیة اللہ نے فرمایا: سب کو اتحاد کی دعوت دو، ایسا نہ ہو کہ مجالس امام حسین علیہ السلام سیاسی پارٹیوں کا وسیلہ بن جائیں، مجالس امام حسین علیہ السلام اتصال و اتحاد کا ایک حلقہ ہے، تمام دلوں کو ایک دوسرے سے متحد ہونا چاہئے۔
هفته, نومبر 21, 2015 03:39
اگر ہم میں سے کوئی بھی شخص جو کام اس کے ذمے پر لگایا گیاہے اسے صحیح انجام نہ دے وہ اسلامی نہیں ہے طاغوت کی برائی بھی یہی تھی کہ جو کام اس کے ملک کے مصالح و فائدہ میں نہیں تھے کرتی تھی۔
بدھ, نومبر 18, 2015 07:05
اس کانفرس کا مقصد شیعہ افکار کے خلاف وسیع پیمانہ پر ہونے والے دشمنوں کے پروپگنڈوں کا مقابلہ کرنا ہے
بدھ, نومبر 18, 2015 11:48
انقلاب اسلامی کے نعروں میں سے ایک نعرہ ''استقلال آزادی و جمہوری اسلامی '' ہے
منگل, نومبر 17, 2015 11:04
یہی وہ فرض ہے کہ جو اس بات کا متقاضی ہے کہ اس کے انجام دینے میں خون بہایا جائے
اتوار, نومبر 15, 2015 10:00