بی بی سکینہ(س) کے مقدس حرم، آزاد کیا گیا

السلام علیک یا بنت امیرالمومنین(س):

بی بی سکینہ(س) کے مقدس حرم، آزاد کیا گیا

شامی فوج اور عوامی رضاکاروں کے انسجام کے نتیجے میں بی بی سکینہ بنت امام علی(ع) کے حرم مطہر، داعشی سے پاک۔

اتوار, اگست 28, 2016 08:05

مزید
چاند نظر آگیا، ایران میں بدھ کو عید الفطر ہوگی

عیدالفطر المبارک، مبارک:

چاند نظر آگیا، ایران میں بدھ کو عید الفطر ہوگی

تہران میں عید الفطر کی نماز مصلی امام خمینی(رح) میں صبح آٹھ بجے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔

بدھ, جولائی 06, 2016 12:29

مزید
 بانی اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزار میں لیالی قدر

رمضان المبارک کے ایام اور شب ہائے قدر:

بانی اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزار میں لیالی قدر

شب ہائے احیاء، نیز مولا امیرالمومنین کے ایام شہادت کی آمد پر، بانی انقلاب اسلامی ایران کے حرم مطہر میں روحانی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

پير, جون 20, 2016 10:54

مزید
امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز، صحیح سوچ و فکر تھا

عراقی زائر جناب فائز عبدالعظیم:

امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز، صحیح سوچ و فکر تھا

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی صحیح فکر و سوچ جو اسلام کی ہی فکر و سوچ تھی، شاہ کے اسلحہ پر غالب ہوگئی۔

اتوار, مئی 22, 2016 11:00

مزید
امام خمینی(رح) نے قوم کو اسلام کے ذریعہ بیمہ کیا

سپاہ قدس کے عظیم کمانڈر سردار سلیمانی:

امام خمینی(رح) نے قوم کو اسلام کے ذریعہ بیمہ کیا

امام راحل (رح) ہم سب کی گردن پر بڑا حق رکھتے ہیں، کہا: جو کام انقلاب اسلامی کے کبیر و عظیم معمار نے کیا، جہان تشیع میں کوئی مرجع اور عالم انجام نہ دے سکا۔

جمعه, مئی 06, 2016 12:05

مزید
امام (رح) نے بھی فرمایا ہماری صلح حقیقی ہے

صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی:

امام (رح) نے بھی فرمایا ہماری صلح حقیقی ہے

امام (رح) نے ان تمام لوگوں سے جنھوں نے ہم پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کی اور جب یہ طے پایا کہ صلح کریں، فرمایا: "ہماری صلح واقعی و حقیقی ہے"۔

بدھ, مئی 04, 2016 04:37

مزید
امام موسیٰ کاظم علیه السلام کی مظلومانہ شہادت

امام موسیٰ کاظم علیه السلام کی مظلومانہ شہادت

امام خمینی(ره): جناب امیرالمومنین حضرت علی(ع) اور حضرت امام حسین(ع) کی شہادت، دیگر ائمہ(ع) کا قید، جلاوطنی اور انہیں مسموم کرنا، یہ سب ظالموں کے خلاف شیعوں کی سیاسی جدوجہد کی بناپر تھا

منگل, مئی 03, 2016 12:02

مزید
Page 33 From 37 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37