یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔
جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26
حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے
جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
میری نظر میں ہم پر اور ہمارے ملک پر خدا کی عنایات شامل حال ہیں کہ ہمارے ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آرہی ہے تمام اصناف کے لوگ جوق در جوق اس میں حصہ لے رہے ہیں۔
اتوار, ستمبر 27, 2015 01:58
اللہ تبارک و تعالٰی نےحضرت موسی(ع) سے فرمایا: ’’ وَذَکَرَھُم بِایّام اللہ ‘‘ اوران کو اللہ تعالٰی کے دن یاد دلاؤ ۔
منگل, ستمبر 08, 2015 12:22
لیکن ہماری قوم پوری استحکام کے ساتھ کھڑی ہے جو وحدت، ہمدلی،ہم زبانی اور مقام ولایت و رہبری کی حمایت و پش پناہی کے مرھون منت ہے ۔
جمعرات, جولائی 09, 2015 10:44
اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ہیں کہ نامحرم مرد اور عورت کے درمیان کوئی رابطہ برقرار نہ ہو۔
پير, جون 22, 2015 10:20
بشریت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، ان کا فیض، انسانوں سے بھری اس دنیا کے کسی چھوٹے سے گروہ تک ہی محدود نہیں ہے
جمعرات, اپریل 09, 2015 12:56