حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43
امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں چہلم سید الشہداء کا سیاسی پہلو بھی مدنظر ہے
اتوار, اکتوبر 03, 2021 03:25
امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں چہلم سید الشہداء کا سیاسی پہلو بھی مدنظر ہے وہ چہلم کو ظلم و ستم اور امریکی اسلام کا مقابلہ کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں لہذا انہوں نے چہلم کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے تلاش کی کہ دنیا کے مسلمان اور مستضعف متحد و منسجم ہو جائیں اور زمانے کی عالمی طاقتوں سے خوفزدہ نہ ہوں اور چہلم کے مقاصد کو دنیا کے سامنے بیان کریں۔
پير, ستمبر 27, 2021 11:56
احادیث میں آیا ہے کہ امام زمانہ عج کے ظہور سے پہلے شدید آزمائشیں آئیں گی اور بہت زیادہ دباو ہوگا
هفته, اپریل 03, 2021 10:19
مجمع جہانی کے سربراہ کا پروفیسر جلال الدین رحمت کی وفات پر اظہار تعزیت
منگل, فروری 16, 2021 01:28
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
شاہ سے اسلام کو کتنا خظرہ تھا؟
جمعه, نومبر 08, 2019 03:21
ایران میں فساد کی اصلی وجہ کیا ہے؟
منگل, اکتوبر 01, 2019 02:46