امام خمینی(ره) کے لغت میں انتظار کے معنی، حضرت امام زمانہ (ع) کی حکومت مقدسہ کے قیام کے لئے انفرادی اور اجتماعی آمادگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ وہی مفہوم ہے جس کی طرف شیعی ثقافت میں اشارہ کیا گیا ہے اور ائمہ معصومین (ع) کی روایات میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی لئے ہر باانصاف محقق نظریہ انتظار کے احیا میں امام خمینی(ره) کے عظیم کردار کا معترف ہوجائے گا اور اس حقیقت تک رسائی حاصل کرلے گا کہ گزشتہ صدیوں کے دوران امام خمینی(ره) کی نجات آفرین تحریک سے زیادہ کوئی اور تحریک ظہور حضرت حجت (ع) کے لئے فضاسازگار بنانے میں ممد و معاون ثابت نہیں ہوئی ہے
هفته, مئی 14, 2016 04:18
کیا ہم قرآنی آیات کی مخالفت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر چھوڑدیں اور گناہوں کو فروغ دیں تاکہ امام زمانہ (عج) تشریف لائیں !
بدھ, مئی 04, 2016 12:02
انتہائی احترام کے ساتھ اُن کی مدد اور پشت پناہی کریں
منگل, فروری 23, 2016 12:01
صبح کی نماز نہیں پڑھی
اتوار, فروری 07, 2016 11:29
بعض افراد بآسانی جھوٹ سے کام لیتے ہیں اور اسی کے ساتھ، بآسانی لوگوں کے درمیان تفرقہ اندازی بھی کرتے ہیں۔
جمعه, فروری 05, 2016 09:07
امر بالمعروف
جمعرات, فروری 04, 2016 04:24
التقاطی سوچ کا حامل ہے
اتوار, جنوری 31, 2016 09:30
طلاق دینے پر اُکسایا ہے
هفته, جنوری 30, 2016 02:24