صبح کی نماز نہیں پڑھی
سوال: جو عورت شرعی مسائل مثلاً نماز اور دوسرے مسائل کو اہمیت نہیں دیتی، خصوصاً جس نے کبھی بھی صبح کی نماز نہیں پڑھی، ایسی عورت کے شوہر کا فریضہ کیاہے؟
جواب: اُسے امر بالمعروف کرنا چاہیے اور نماز پڑھنے کی تلقین کرنی چاہیے۔
استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۷