امر بالمعروف کرنا چاہیے

صبح کی نماز نہیں پڑھی

ID: 43148 | Date: 2016/02/07

سوال:  جو عورت شرعی مسائل مثلاً نماز اور دوسرے مسائل کو اہمیت نہیں  دیتی، خصوصاً جس نے کبھی بھی صبح کی نماز نہیں  پڑھی، ایسی عورت کے شوہر کا فریضہ کیاہے؟


جواب:  اُسے امر بالمعروف کرنا چاہیے اور نماز پڑھنے کی تلقین کرنی چاہیے۔


استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۷