سوال: اگر کوئی عورت، شوہر کی اطاعت نہیں کرتی؛ شوہر کیلئے کسی قسم کی قدر ومنزلت کی قائل نہیں ہوتی؛ زندگی کے اسرار کو سب جگہ فاش کرتی ہے اور زندگی میں مسلسل جھوٹ بولتی ہے تو ایسی عورت کے بارے میں شرعاً مرد کا فریضہ کیا ہے؟
جواب: اُسے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا چاہیے۔
استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۶